آصف زرداری سے ملاقات کیلئے رحمان ملک لندن روانہ

rehman-zardari سابق صدر آصف علی زرداری نے رحمان ملک کو لندن طلب کر لیا ۔سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے اہم مشاورت کیلئے رحمان ملک کو لندن طلب کر لیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور رحمان ملک کے مابین اہم مشاور ت ہو گی جس میں پی ٹی آئی کی جانب سے محرم کے بعد اسلام آبا د کو بند کرنے اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی سمیت پارٹی امورزیر بحث آئیں گے

Related posts

Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.