انسان کے ایک ہزار سال میں ختم ہونے کی پیشن گوئی


معروف امریکی طبعیات دان اسٹیفن ہاکنگ کا کہنا ہے کہ اگلے ایک ہزار سال میں زمین سے بنی نوع انسان کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے جینیاتی وائرس، گلوبل وارمنگ اور جوہری جنگ کو نسل انسانی کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔
معروف طبیعات دان اسٹیفن ہاکنگ نے خبرادر کیا ہے کہ اگلے ایک ہزار برس میں انسان کو کسی اور سیارے میں اپنا ٹھکانہ ڈھونڈنا ہو گا کیونکہ اس عرصے میں زمین سے بنی نوع انسان کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے جوہری جنگ، جینیاتی وائرس اور گلوبل وارمنگ کو نسل انسانی کے ممکنہ خاتمے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔

Related posts