اہل خانہ کے ساتھ شادی میں آیا ہوں ، بھاگا نہیں، خواجہ آصف

khawaja-asifوزیر دفاع کا شادی میں شرکت کے بعدآج دبئی سے وطن واپسی کا اعلانوفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف دوپہر ڈیڑھ بجے اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ فلائٹ نمبر 211 سے دبئی چلے گئے ۔ خواجہ آصف نے اپنی دبئی روانگی کے اسباب کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے آج وطن واپس آنے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شادی میں شرکت کیلئے دبئی آیا ہوں اتوار کی صبح آج وطن واپس آؤں گا، ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شادی میں شرکت کے لیے دبئی میں ہیں کہیں بھاگے نہیں اتوار کی صبح تک وطن واپس آجائیں گے ۔

Related posts