این اے 120 : کلثوم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور(نیوزلائن) حلقہ این اے 120 کے لیے کلثوم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر تمام اعتراضات مستردکرتے ہوئے ریٹرننگ آفیسر نے ان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے ہیں- کلثوم نواز شریف اب لاہور کے حلقہ 120 سے انتخابات لڑ سکیں گی- ان پر لگائے گئے 9 اعتراضات مسترد کر دیے ہیں–فیصلہ سنتے ہی لیگی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے-

Related posts

Leave a Comment