خواجہ سراؤں کے عمرہ کرنے پر پابندی

سعودی عرب کی حکومت نے خواجہ سراؤں کے عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سعودی حکومت نے تمام ٹریول ایجنٹوں کو خواجہ سراؤں کے عمرہ ویزہ پراسس کرنے کے لئے پاسپورٹ وصول نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی قونصلیٹ جنرل نے اس حوالے سے ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کو بھی ہدایات جاری کی ہیں۔

Related posts