ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ

h2طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کی وجہ معاشرتی انتشار اور ذہنی تناؤ ہے۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ ذہنی امراض کی ایک بڑی وجہ معاشرے میں رابطوں کا فقدان بھی ہے۔ ذہنی امراض کا بس ایک حل یہ بھی ہے کہ ایک دوسرے کا خیال رکھا جائے بڑھتی ہوئی دوریاں ختم کی جائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بہتر زندگی کے لیے بہتر ذہنی صحت بے حد ضروری ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ صحت کے لیے زیادہ سے زیادہ بجٹ مختص کرے

Related posts

Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.