سی پیک کا پہلا برآمدی قافلہ چین سے گوادر پہنچ گیا

c-pecسی پیک کا پہلا برآمدی تجارتی قافلہ چین سے گوادر پہنچ گیا ۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ذریعے چینی برآمدی سامان دنیا کو برآمد ہونے گوادر پہنچ گیا ۔ گوادر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ قافلے میں 75 کنٹیرز شامل ہیں جو خنجراب ، سسٹ اور کوئٹہ کے راستے گوادر پہنچا ہے۔ قافلے کو راستے بھر میں سیکورٹی فراہم کی گئی تاہم جن علاقوں سے یہ قافلہ ہوتا ہوا پہنچا ہے ان علاقوں کے لوگوں نے قافلے کی خوب آئو بگت کی اور خیال ظاہر کیا ہے کہ یہ راہداری تجارت ساتھ کے علاقوں کیلئے بھی گیم چینجر ثابت ہوگا

Related posts