شام میں ایرانی ٹیلی وژن کا سینئر رپورٹر ہلاک

mohsanایران کے سرکاری ٹی وی کا ایک سینئررپورٹر شام کے شہر حلب میں ہلاک ہو گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محسن خزائی ہفتے کے روز ایرانی پاسداران انقلاب اور اس کے زیر انتظام ملیشیاؤں کی شامی اپوزیشن کے ساتھ جھڑپوں کی کوریج کے دوران مارا گیا۔انھیں حلب کے مشرقی حصے میں مارٹر گولہ لگا۔

Related posts