شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،9 دہشتگرد ہلاک.چار سے پانچ دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب

police-ctd-jpg شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،9 دہشتگرد ہلاک اور چار سے پانچ دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خیرو کی ملیاں کے علاقہ میں کارروائی کی گئی تو دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 9 دہشت گرد ہلاک جبکہ چار سے پانچ دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ دہشتگردوں کے قبضے سے6 کلو دھماکہ خیز مواد،5 کلاشنکوف،5 پستول اوربڑی تعداد میں گولیاں برآمد ہوئی ہیں

Related posts