فیصل آباد :گھر میں گھس کر فائرنگ، میاں بیوی قتل

crimesceneفیصل آباد میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، گولیاں لگنےسےمیاں بیوی موقع پر ہلاک ہوگئے ۔ پولیس کےمطابق فائرنگ کرنے والےملزمان میں خاتون بھی شامل تھی۔واقعہ فیصل آباد کے علاقے کریم نگر میں پیش آیا، جہاں پولیس کے مطابق خاتون سمیت 3 ملزمان نے ایک گھر میں گھس کر ساجد اور اس کی بیوی ارشاد بی بی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ، پولیس حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں

Related posts

Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.