مداحوں نے یاسر شاہ کو ’’سپر مین ‘‘ کا خطاب دے دیا

yasirدبئی ٹیسٹ کے آخری روز اپنی ہی گیند پر ڈیرن براوو کا فلائنگ کیچ پکڑنے پر مداحو ں نے یاسر شاہ کو سپر مین کا خطاب دیدیا، جبکہ کچھ نے یاسر شاہ کے جشن کو ڈبلیو ڈبلیو ای سٹار رومن رینز کے آخری پنچ سے تشبیہ دی۔ادھر سابق ویسٹ انڈین کھلاڑی این بیشپ بھی یاسر شاہ کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے جن کا کہنا تھاکہ 80 اوورز کروانے کے باوجود اس مہارت سے کیچ لینا واقعی حیران کن ہے۔یاد رہے کہ یاسرکہ یہ کیچ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہو ا

Related posts

Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.