مدنپورہ میں گھر یلو جھگڑوں پر مشتعل خاتون نے کزن کے گھر کوآ گ لگا دی ۔

fireفیصل آباد :  مدنپورہ میں رہائش رکھنے وا لے اقبال کا اپنی کزن کے ساتھ تنازعہ ہو گیا ،جس پر کلثوم نے گھر میں آ تش گیر مادہ ڈا لتے ہو ئے آ گ لگا دی ، پولیس نے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔

Related posts

Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.