موسم کی تبدیلی سے بیماریاں بھی پھیلنے لگیں

healthملک میں کہیں موسم گرم اور خشک ہے تو کہیں ہلکا سرد ہونا شروع ہوگیا ہے۔ موسم کی تبدیلی سے موسمی بیماریاں بھی پھیلنے لگی ہیں۔

پنجاب میں ملتان،فیصل آباد سمیت اکثر شہروں میں درجہ حرارت میں بتدریج کمی آنا شروع ہوگئی ہے،سندھ کے بیشتر شہروں میں دن بھر موسم گرم جبکہ صبح اور رات کو موسم ٹھنڈا ہوجاتا ہے۔

گلگت بلتستان،آزادکشمیر اور شمالی بلوچستان میں بھی موسم سردہونا شروع ہوگیا ہے۔ْ

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوںمیں گرم رہے گ

Related posts

Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.