میڈیکل کالجوں میں سیٹوں میں اضافہ کیلئے احتجاج

newslineمیڈیکل کالجوں میں کم داخلوں کے خلاف صوبے کے مختلف حصوں میں طلبہ احتجاج کر رہے ہیں۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے جبکہ فیصل آباد میں بھی احتجاج کیا گیا۔طلباء و طالبات کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں ہزار طلبہ میڈیکل پری میڈیکل پاس کرتے ہیں جبکہ سیٹیں صرف سو ہیں یہ انتہائی محنت سے پری میڈیکل اور انٹری ٹیسٹ پاس کرنے والے ذہین طلبا و طالبات کے ساتھ زیادتی ہے۔ حکومت اس معاملے کا فوری جائزہ لے اور طلبہ کا مستقبل بچانے کیلئے میڈیکل کالجوں میں داخلوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کرے

Related posts