نوازشریف 29نومبرکویوم تشکرمنائیں گے


pm-army-cheifملک کے موجودہ حالات میں نوازشریف خودکوغیرمحفوظ سمجھ رہے ہیں اسی لیے انہوں نے 29نومبرکوآرمی چیف کے جانے کی خوشی میں وزیراعظم ہائوس میں محفل میلادکااہتمام کیاہے۔نجی ٹی وی کےپروگرام سے گفتگوکرتے ہوئےسینئرسیاستدان نبیل گبول کاکہناتھاکہ ملک کے موجودہ حالات سے اداروں کوکوئی نقصان نہیں ہوگابلکہ ملک کونقصان ہوگااوریہی بات نوازشریف کی سمجھ میں نہیں آرہی۔نوازشریف کوبہت جلدسمجھ آجائے گی لیکن ان کویہ بات سپریم کورٹ آف پاکستان ہی سمجھائے گی ۔سینئرسیاستدان کاکہناتھاکہ موجودہ حالات میں نوازشریف خودکوغیرمحفوظ سمجھنے لگے ہیںاسی لیے انہوں نے 29نومبرکوآرمی چیف کے جانے کی خوشی میں وزیراعظم ہائوس میں محفل میلادرکھاہے اوراسی دن وہ یوم تشکرمنائیں گے

Related posts