ٹرمپ کا نیا نعرہ : ”I Love Pakistan“سب حیران

trumppامریکہ کے نئے منتخب ہونے والے صدر جن کے سخت گیر بیانات اور تبصروں کی بنا پر ان کو خصوصی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا ۔صدر بننے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں تمام ملکوں کو ساتھ لے کر چلنے کا عزم ظاہر کر دیا۔اپنے جوشیلے خطاب میں نئے امریکی صدر نے ” آئی لو پاکستان ” کا نعرہ لگا کر سب کو حیران بھی کر ڈالا۔ادھر شکست سے دو چار ہیلری نے بھی فون کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دے ڈالی۔

Related posts