پاکستان سے 6بھارتی سفارتکارملک بدر

پاکستان میں 6بھارتی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا گیا۔ ان بھارتی سفارتکاروں کو واہگہ بارڈر پر امیگریشن کلیرنس کے بعد پاکستانی حکام کی سخت نگرانی میں بھارت روانہ کیا گیا۔ ملک بدر کیے جانے والے بھارتی سفارتکاروں بھارتی اتاشی، اموس، مہوش کمار، ہمیش کمار، بھارت سنگ اور ایک اور سفارتکار شامل ہیں۔ پاکستانی حکام کے مطابق ملک بدر کیے گئے بھارتی سفارتکار پاکستان میں جاسوس اور دہشت گردی کی وارداتوں کی پشت پناہی میں ملوث تھے۔ چینی ویانا کنونشن کے تحت گرفتار کرنے کی بجائے آزاد کیا گیا۔

Related posts