پی آئی اے کے تباہ ہونیوالے طیارے کے مسافروں کی لسٹ جاری


پی آئی اے کے تباہ ہونیوالے مسافر طیارے کے مسافروں کی لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ جنید جمشید کے اہل خانہ سمیت طیارے میں موجود ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔
حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے بد قسمت طیارے میں 9 خواتین 31مردوں اور دو شیر خوار بچوں اور عملے کے پانچ ارکان سمیت 47افراد سوار تھے۔انتظامیہ کی جانب سے جاری کر دہ فہرست کے مطابق طیارے کے مسافروں میں عابد قیصر ٗ احسن ٗ احترام الحق عائشہ ٗ اکبر علی ٗ اختر محمود ٗ امیر شوکت ٗآمنہ احمد ٗ ماہ رخ احمد ٗعاصم وقاص ٗعتیق احمد ٗفرح ناز ٗ فرحت عزیز ٗگوہر علی ٗگل حوراں ٗ حاجی نواز ٗ ہان کیانگ ٗ ہارلڈ کیسلر ٗحسن علی ٗ ہروگ ایچل بینگر ٗ جنید جمشید ٗنیہا جنید ٗمحمود عاطف ٗ مرزا گل ٗ فرحان علی ٗ محمد علی خان ٗ محمد خالد مسعود ٗ محمد خان ٗ محمد خاور ٗ محمد نعمان شفیق ٗ محمد تکبیر خان ٗ نثار الدین ٗ اسامہ احمد وڑائچ ٗ رانی مہرین ٗسلمان زین العابدین ٗسمیع ٗثمینہ گل ٗ شمشاد بیگم ٗ طیبہ عزیز ٗ تیمور ارشد ٗ عمارہ خان اور زاہدہ پروین شامل ہیں۔
 

img-20161207-wa0086-1تباہ ہونیوالے طیارے کا عملہ
img-20161207-wa0087
img_20161207_185444
img_20161207_185459img_20161207_185516

Related posts