کوئٹہ، سیکورٹی خدشات پر تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند

download-1بلوچستان میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظرتمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کیلئے بند کر دیا گیااطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں اکثر پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو سیکورٹی خدشات کے پیش نظر تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کیلئے بند کر دیا واضح رہے کہ محکمہ داخلہ نے آئی جی پولیس کو مراسلہ ارسال کیا گیا تھا کہ کوئٹہ میں تعلیمی اداروں کو تھریٹ ہے جس کے باعث آئی جی پولیس نے تعلیمی اداروں کے سر براہاں کو مطلع کیا گیا اور تمام تعلیمی اداروں کے سیکورٹی سخت کر دی گئی تا ہم اکثر بڑے تعلیمی اداروں نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر اسکولوں کو ایک ہفتے کیلئے بند کر دیا تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو سکے

Related posts