2شہریوں سے 25لاکھ روپے ہتھیانے والا ملزم گرفتار

fia_arrestایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے نے 2011ء میں ملزم انعام الحسن کے خلاف دو شہریوں رمضان اور محمد حسین کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر 25 لاکھ روپے ہتھیا نے کے جرم میں مقدمہ درج کیا تھا ، ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے کا سلسلہ شروع کیا گیا تو اس نے راہ فرار اختیار کر لی تاہم گزشتہ روز ملزم ایف آئی اے کے ہتھے چڑھ گیا جسے تھانہ پیپلز کالونی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

Related posts

Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.