آصف زرداری کا آرمی چیف قمرباجوہ کو فون

راولپنڈی(نیوزلائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون کیا اور انہیں عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی۔ نیوزلائن کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پاک فوج کے نئے سپہ سالار قمرجاوید باجوہ کو فون کیا اور انہیں پاک فوج کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ سابق صدر زرداری نے بری فوج کے نئے سربراہ کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ آصف علی زرداری پہلے سیاسی رہنما ہیں جنہوں نے نئے آرمی چیف کو فون کرکے مبارکباد دی۔…

Read More

پی آئی اے کے قرضے میں حیران کن اضافہ

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے) نے مختلف ملکی اور غیر ملکی بینکوں سے 13 کروڑ ڈالر کا قرضہ حاصل کرلیا ہے جس کے بعد ادارے پر مجموعی قرضے کا حجم 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ادارے کو قرض فراہم کرنے والے پاکستانی بینکوں میں یونائیٹڈ بینک لیمٹڈ اور نیشنل بینک آپ پاکستان جبکہ سنگاپور کا بینک ‘کریڈٹ ساس سنگاپور’ شامل ہے۔ بیان میں…

Read More

پانامہ لیکس : لندن میں مقیم پاکستانی کے خط کے دھماکے دار انٹری

اسلام آباد(نیوزلائن)سپریم کورٹ میں زیر سماعت پانامہ لیکس کیس نے ایک اور سنسنی خیز رخ اختیار کر لیا ہے۔قطری شہزادے کے بعد اب برطانیہ میں مقیم پاکستانی افسر کے صاحبزادے کی انٹری ہو گئی ہے۔ جس نے سپریم کورٹ کو خط لکھ کر شریف خاندان کے خلاف کچھ اہم تفصیلات سے نہ صرف آگاہ کر دیا ہے بلکہ خود سپریم کورٹ پیش ہوکر بیان قلمبند کرانے پر بھی آمادگی ظاہر کی ہے۔ ’ڈیلی ٹائمز‘ کے مطابق لندن سٹاک ایکسچینج سے ریٹائرڈ افسر مسعود احمد قاضی کے صاحبزادے کاشف مسعود نے…

Read More

بھارتی فوجی کیمپ پر مسلح افراد کی فائرنگ،سات اہلکار جہنم واصل

سری نگر(نیوزلائن)بھارتی مقبوضہ کشمیر کے علاقے ناگروٹا میں صبح سویرے بھارتی فوج کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے سات بھارتی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ۔بھارتی میڈیا نے جواب حملے میں تین حملہ آوروں کی ہلاکت کا بھی دعویٰ کیا ۔ بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کہتے ہیں کہ صبح ساڑھے پانچ بجے فوجی کیمپ میں تین مسلح افراد داخل ہوئے اور اندھا دھند گولیاں برسا دیں۔ بھارتی وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ حملے سے یہ تاثر ملتا ہے کہ حملہ آوروں کا نشانہ…

Read More

جنرل راحیل شریف کو ریٹائر منٹ کے بعد مراعات

راولپنڈی(نیوزلائن)دیگر سول محکموں کی طرح فوج میں بھی سینیئر عہدوں سے ریٹائر ہونے والے افسران کو چند اضافی مراعات دی جاتی ہیں ،اسی تناظر میں ریٹائر ہونے والے موجودہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو بھی دیگر سرکاری ملازمین کی طرح مراعات دی جائیں گی۔برطانوی نشریاتی ادارےکے مطابق قواعد و ضوابط کے تحت پاکستانی فوج میں بھی سروس، رینک اور مدتِ ملازمت کو مدنظر رکھتے ہوئے افسران اور جوانوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد مختلف سہولیات دی جاتی ہیں۔پینشن اور طبی…

Read More