پاکستانی فوٹو جرنلسٹ معاشرے کا مثبت امیج پیش کریں‘ ڈاکٹر سلمیٰ عنبر

\فیصل آباد(نیوزلائن)جی سی یونیورسٹی شعبہ ابلاغ عامہ کی انچارج ڈاکٹر سلمیٰ عنبر کا کہنا ہے کہ فوٹو جرنلزم اخبارات کا انتہائی اہم جزو ہے۔ فوٹو گرافی کے ذریعے معاشرے کا بہترین امیج پیش کر سکتے ہیں ۔ پاکستان میں بے انتہا خوبصورتی ہے ہمارے فوٹو جرنلسٹوں کو چاہئے کہ معاشرے کا مثبت امیج دنیا کے سامنے لائیں ۔منفی تاثرکی بجائے معاشرے کے حسن کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کیلئے پاکستانی فوٹو جرنلسٹوں کی خصوصی تربیت ہونی چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ماس کمیونیوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے…

Read More

احتساب عدالت: نواز شریف،مریم، کیپٹن صفدرپر فردِ جرم عائد

اسلام آباد(نیوزلائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نااہل قرار دیے گئے وزیر اعظم نواز شریف پر دو جبکہ ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر پر ایک ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی ہے۔ نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق جمعرات کو جب عدالت میں فردِ جرم عائد کی گئی تو مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کمرہ عدالت میں موجود تھے تاہم سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی جگہ ان کی نمائندگی وکیل ظافر خان کر رہے تھے۔ ابتدا میں تینوں ملزمان پر…

Read More

جمہوریت کے خلاف سازشیں ختم نہیں ہوئیں، بلاول بھٹو

حیدر آباد(نیوزلائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے عمران خان اور نواز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ اور پی ٹی آئی کو عوام کی کوئی فکر نہیں،ان کے پاس عوام کو دینے کے لیے کچھ نہیں، اناڑی شخص کرکٹ گراؤنڈ سے باہر نہیں نکلا، سیاست گالم گلوچ کا نام نہیں، میاں صاحب پروپیگنڈے کے ماہر ہیں ، اپنے خاندان کو بچانے کی خاطر ملک کو قربان کرنے کے لیے تیار ہیں،، پاکستان پیپلز پارٹی کو جن آزمائشوں سے گزرنا پڑا ہے…

Read More

توہین عدالت، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نیوزلائن)الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، 26 اکتوبر کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے، الیکشن کمیشن کومتعصب کہنے پر بھی عمران خان سے جواب طلب کرلیا گیا۔الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ممبر کمیشن ارشاد قیصر کی آمد میں تاخیرکے باعث دیر سے شروع ہوئی، الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کے نا قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے، فیصلے میں عمران خان کو گرفتار کر…

Read More

ایشیا کپ ہاکی: پاکستان کی بنگلہ دیش کو 7-0 سے شکست

  اسلام آباد(نیوزلائن) پاکستان نے دسویں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں میزبان بنگلہ دیش کو صفر کے مقابلے میں سات گول سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا۔ ڈھاکہ کے مولانا بھاشانی ہاکی اسٹیڈیم میں پول اے کے اس میچ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں نے کھیل کا آغاز تیز رفتاری سے کیا اور دونوں جانب سے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر حملے کئے گئے تاہم پہلا کوارٹر بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا۔ پاکستان کی جانب سے دوسرے…

Read More