دوسو ارب کرپشن کی چار ہزارشکایات ڈائریکٹر انٹی کرپشن فیصل آبادکی دراز میں گم

فیصل آباد(آر این شہزاد)ڈائریکٹر انٹی کرپشن فیصل آباد کرپٹ سرکاری مافیا کے تحفظ کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں اور کرپٹ ٹولے کے خلاف شہریوں کی شکایات پر کارروائی کرنے کی بجائے ان کی فائلیں اپنی درازوں میں گم کرتا جا رہا ہے۔نیوزلائن کے مطابق ڈائریکٹر انٹی کرپشن فیصل آباد ڈاکٹر ارشاد احمد نے فیصل آباد میں ہونے والی میگا کرپشن کی چار ہزار شکایات دبا رکھی ہیں۔ یہ شکایات گزشتہ دس سالوں کے دوران صوبائی محکموں میں ہونیوالی کرپشن اور لوٹ مار کے بارے میں ہیں ذرائع کے مطابق…

Read More

نہال ہاشمی کی چیرمین سینیٹ سے استعفیٰ منظورنہ کرنے کی درخواست

اسلام آباد(نیوزلائن)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرنہال ہاشمی نے چیرمین سینیٹ سے ان کا استعفیٰ منظورنہ کرنے کی درخواست کی ہے جس پرمسلم لیگ (ن) کے رہنما شدید برہم ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپنی متنازعہ تقریرپرہنگامہ کھڑا ہونے کے بعد نہال ہاشمی نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی ہدایت پرسینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ چیرمین سینیٹ کے دفتر میں جمع کرادیا تھا لیکن اب وہ چاہتے ہیں کہ یہ استعفیٰ منظورنہ کیا جائے۔ اس سلسلے میں انہوں نے دو روزقبل اپنے وکیل کے ذریعے رضاربانی کو ایک خط بھی بھیجوایا…

Read More