خود ہی منصف خود ہی ملزم‘ ڈائریکٹر انٹی کرپشن فیصل آباد اپنی کرپشن چھپانے میں مصروف

فیصل آباد(نیوزلائن)ڈائریکٹر انٹی کرپشن فیصل آباد نے میرٹ کی نئی تعریف متعارف کروا دی۔اپنی کرپشن کو تحفظ دینے کیلئے اپنے ہی خلاف آنیوالی کرپشن کی شکایات کو خود ہی سن کر خود ہی شکایات کوپہلے ہی مرحلے میں داخل دفتر کررہے ہیں۔موصوف اپنے خلاف درخواستوں کے خود ہی ملزم ‘ خود ہی تفتیشی‘ خود ہی منصف ہیں اور اپنے ہی ’’انصاف ‘‘ سے خود اپنے دامن پرلگنے والے الزامات کا داغ دھونے میں مصروف ہیں۔نیوزلائن کے مطابق ڈائریکٹر انٹی کرپشن فیصل آباد ڈاکٹر ارشاد اپنے خلاف کرپشن اور بدعنوانی کی…

Read More

حکومت ذمہ داری نبھانے میں ناکام‘سرکاری ہسپتال ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ

فیصل آباد(ندیم جاوید)پنجاب حکومت عوام کوصحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے اور ہسپتالو ں کی حالت زار دس سالوں میں بھی بہتر نہیں بنا سکی۔ نیوزلائن کے مطابق دس سال سے پنجاب کے اقتدار پر قابض مسلم لیگ ن کی حکومت نے پنجاب کی عوام کو صحت کی سہولتیں فراہم کرنے میں اپنی ناکامی چھپانے کیلئے پنجاب بھر کے تمام بڑے سرکاری ہسپتالوں کو نجی ترک کمپنی کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی کمپنی کیساتھ حکومت کے تمام معاملات طے پا…

Read More