پی ٹی سی ایل کا سسٹم جواب دے گیا‘ فیصل آباد کے متعدد علاقوں میں سروس معطل

فیصل آباد(نیوزلائن)ناقص انتظامی امور‘ عملے کی غفلت اور سال خوردہ مشینری کی وجہ سے فیصل آباد میں پی ٹی سی ایل کا سسٹم جواب دے گیا۔ پی ٹی سی ایل کا عملہ سسٹم ٹھیک کرنے اور صارفین کی شکایات کا ازالہ کرنے کی بجائے رمضان کی آڑ لے کرلمبی تان کر سو گیا۔نیوز لائن کے مطابق پی ٹی سی ایل کاسسٹم فیصل آباد میں مکمل طور پر جواب دے چکا ہے اور صارفین کو خدمات فراہمی میں کمپنی کوناممکن حد تک دشواری کا سامنا ہے۔پی ٹی سی ایل کے عملے…

Read More

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقہ کے بلے باز ریت کی دیوار ثابت ہوئے

لندن(نیوزلائن)چیمپئنز ٹرافی کے اہم مقابلے میں جنوبی افریقہ کے بلے باز بھارتی بولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئے پروٹیز کی پوری ٹیم صرف 191 کے مجموعے پر ڈھیر ہو گئی،، بھارت نے مطلوبہ ہدف باآسانی پورا کر لیا اور سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کےمطابق آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں گروپ بی کے اہم میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو باآسانی زیر کر لیا آٹھ وکٹوں سے جیت کر کوہلی الیون نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ۔ کوہلی اور شیکھر دھوان کی…

Read More

پانامہ کیس ‘جے آئی ٹی نے نوازشریف کو تحقیقات کیلئے طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوزلائن) پاناما کے ہنگامے میں سب سے اہم موڑ ، وزیر اعظم نواز شریف جمعرات پندرہ جون کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوں گے ۔ مسلم لیگ نون کے رہنما کہتے ہیں وزیر اعظم قانون کی عملداری پر مکمل یقین رکھتے ہیں ، جے آئی ٹی سے مکمل تعاون کر رہے ہیں ۔ پاناما کے بڑے مقدمے اور مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی سب سے بڑی کارروائی میں وزیر اعظم نواز شریف کی جمعرات کو پیشی ہو گی ۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعظم کی…

Read More

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ ، دو نوجوان شہید

مظفر آباد (نیوزلائن) بھارتی فوج کی طرف سے آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ آج صبح بھی پونچھ اور کوٹلی سیکٹر میں بھارت نے گولہ باری کی جس سے دو کم عمر لڑکے شہید اور دو سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔ آزاد کشمیر کے پونچھ ضلع میں بٹل اور درہ شیر خان سیکٹر اور کوٹلی کے تتہ پانی سیکٹر میں آج صبح بھارتی فوج نے سول آبادی پر شدید گولہ باری کی جس سے تتہ پانی کے…

Read More

قطر سعودیہ اختلافات ختم کرانے کی ترک کویت کوششیں کامیاب

لاہور(نیوزلائن)سعودی عرب اور قطر کے درمیان پیدا ہونے والی سنگین کشیدگی اور اختلافات اگلے 24سے48گھنٹوں میں حل ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے ،امیر کویت شیخ جابر الصباح کی کوششیں رنگ لانا شروع ہو گئیں ،امیر قطر اور سعودی عرب کی اہم شخصیت کو لانے کے لئے کویت میں جہاز تیاراور اڈان بھرنے کی تیاریاں مکمل ،مذاکرات کا مقام کویت یا دبئی ہو سکتا ہے ،مصالحت میں ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا بھی اہم کردار ،پوری مسلم امہ میں پیدا ہونے والے اضطراب کے خاتمے کے لئے کسی…

Read More