بھارت داعش کو بارود فراہم کرنیوالا دوسرا بڑا ملک نکلا

لندن(نیوزلائن) بھارت نے ایک بار پھر بغل میں چھری، منہ میں رام رام والا محاورہ سچ کر دکھایا ہے ۔ عراق اور شام میں انتہا پسند تنظیم داعش کو قتل و غارت کے لیے بم اور بارودی مواد فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک بھارت نکلا۔ لندن میں قائم “کونفلکٹ آرمامنٹ ریسرچ” نامی ادارے کے مطابق شام اور عراق میں داعش جو بم اور دھماکا خیز مواد استعمال کر رہی ہے اس کے تار، سیفٹی فیوز، ڈیٹو نیٹرز اور دیگر سامان بھارتی کمپنیوں کا تیار کردہ ہے ۔ واضح رہے…

Read More

خضدار، اختر مینگل کے گھر پر راکٹ حملہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

خضدار(نیوزلائن) بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڑھ میں سابق وزیراعلی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے گھر کے باہر ایک راکٹ آکر گرا، جس کے نتیجے میں گھر کا مرکزی دروازہ بری طرح متاثر ہوا۔سرکاری ذرائع کے مطابق راکٹ پیر کو علی الصبح نامعلوم مقام سے فائر کیا گیا۔ وڈھ کے ایس ایچ او عبداللہ بلوچ نے بتایا کہ، ‘راکٹ سردار اختر مینگل کے گھر کے مرکزی دروازے کے قریب آکر پھٹا، تاہم واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا’۔ جس وقت راکٹ…

Read More

فیصل آباد میں میڈیا ورکرز پر تشدد‘پی ایف یو جے کی ملک بھر میں احتجاج کی کال

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور دیگر تمام صحافتی تنظیموں نے فیصل آباد میں میڈیا ورکرز پر زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے پالے غنڈوں اور ’’گلو بٹ‘‘ گارڈز کے تشدد کی شدید مذمت کی ہے اور ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور انہیں فوری ان کے عہدوں سے معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ‘ پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے صدر فہیم گوہر بٹ‘ کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر حسن منصور ‘ اسلام آباد راولپنڈی یونین آف جرنلسٹس…

Read More

رانا ثناء اللہ میرا کزن ہے‘ میڈیا میرا کچھ نہیں اکھاڑ سکتا‘ وی سی زرعی یونیورسٹی

فیصل آباد(نیوزلائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد خاں کا کہنا ہے کہ پنجاب کا وزیر قانون میرا کزن ہے۔ مجھے میڈیا سمیت کسی کی پرواہ نہیں ہے اور میڈیا میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ جامعہ زرعیہ کے وی سی نے ایک نجی ٹی و ی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ میں رانا ثناء اللہ کا کزن ہوں ‘مجھے میڈیا سمیت کسی کی پرواہ نہیں ہے۔ میرے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو سکتی ، میڈیا سمیت کوئی بھی میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ زرعی یونیورسٹی میں…

Read More