ہیڈ کوچ سے استعفیٰ، انیل کمبلے نے کوہلی کو ذمہ دار قرار دیدیا

لندن(نیوزلائن) انیل کمبلے نے انکشاف کیا ہے کہ انڈین کپتان ویرات کوہلی کو شروع سے ہی ان کی کوچنگ سے پرابلم تھی، اس صورتحال میں انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا ہی مناسب سمجھا۔ انڈین کرکٹ ٹیم ان دنوں شدید تنازعات میں گھری ہوئی ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بھارت کا میڈیا اپنی ہی ٹیم کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ چکا ہے تو دوسری جانب انیل کمبلے نے بھی اپنے استعفے کا ذمہ دار کپتان ویرات کوہلی کو قرار دیدیا…

Read More

گرمیوں کی چھٹیاں منسوخ، پنجاب یونیورسٹی 5 جولائی کو کھولنے کا اعلان

لاہور(نیوزلائن)پنجاب یونیورسٹی نے موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے یونیورسٹی کو بند کرنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے 5 جولائی سے یونیورسٹی دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے اور طلبا و اساتذہ کو یونیورسٹی حاضر ہونے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی کی سمیسٹر امپلیمنٹیشن کمیٹی کے چئیرمین زکریا ذاکر کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ سمیسٹرز کو مکمل کرنے کے لئے پانچ جولائی سے دوبارہ یونیورسٹی کھولی جا رہی ہے۔ اس دوران یونیورسٹی میں کلاسز کا آغاز…

Read More

پنجاب پولیس’’ گلو بٹ‘‘ سے خوفزدہ‘ لاہور کے بعد فیصل آباد میں ثبوت مل گیا

فیصل آباد(نیوزلائن)پنجاب پولیس کے شیر جوان سرکار کے پالے ہوئے ’’گلو بٹ‘‘ سے شدید خوفزدہ اور سہمے ہوئے ہیں۔زرعی یونیورسٹی کے ’’گلو بٹوں‘‘ نے ڈیڑھ گھنٹے تک شہر کے حساس ایریا میں واقع یونیورسٹی چوک کو میدان جنگ بنائے رکھا۔ پنجاب پولیس کو مداخلت کی ہمت بھی نہ ہوئی۔ ایس ایچ او سول لائن اپنے علاقے میں ہونیوالی یکطرفہ ’’جنگ‘‘ رکوانے کی بجائے اپنے ساتھ لائے گنتی کے شیر جوانوں کو لئے ایک کونے میں دبکے رہے اور گاہے بگاہے گلوبٹوں کی امداد کیلئے میڈیا کے نمائندگان پکڑ کر ان…

Read More

فیصل آباد میں میڈیا ورکرز پر تشددکے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

اسلام آباد(نیوزلائن)فیصل آباد میں میڈیا ورکرز پر زرعی یونیورسٹی کے گارڈز کے تشدد کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ احتجاج کی کال پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کی اپیل پر دی تھی۔ ملک کے مختلف شہروں میں یوجیز نے احتجاجی مظاہرے کئے اور تشدد کا نشانہ بننے والے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کیساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔اسلام آباد میں پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کی قیادت میں راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ لاہور…

Read More