ویمنز ورلڈ کپ : پہلے ہی میچ میں پاکستان کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا

لیسٹر(نیوزلائن) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ جنوبی افریقا کی کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستانی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی ٹیم کی جانب سے صرف ناہیدہ خان نمایاں بلے باز رہیں جنہوں نے 79 رنز کی…

Read More

عید کے روز ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(نیوزلائن) عید کے روز نماز فجر کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے ۔زلزے کے جھٹکے اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہور ، پشاور ،ایبٹ آباد، سوات، دیر، نوشہرہ ،مردان اور دیر میں محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 260 میٹر تھی اور مرکز کوہ ہندو کش اور افغانستان تھا۔ ابتدائی طورپر کسی جانی…

Read More