سیون نیوز کے مالکان کاصحافیوں پر تشدد‘ احتجاج کیلئے کوئی آواز بلند نہ ہوئی

لاہور(ایم ایس ٹیپو)سیون نیوز کے مالکان نے گارڈز کے ذریعے میڈیا ورکرز کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالامگر اس پر کسی ملکی و انٹرنیشنل تنظیم نے کسی قسم کا احتجاج نہ کیا اورنہ ورکر دشمن مالکان کے خلاف آواز بلند کی۔اپنے درپردہ مقاصد کیلئے میڈیا کی فیلڈ میں آنیوالے سیون نیوز کے مالکان پنے ورکرز کا مسلسل استحصال کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد ڈویلپمنٹ ٹرسٹ کے چیئرمین عمر نذر شاہ نے سیون نیوز کے نام سے اپنا چینل لانچ کیا تو ان کی طرف سے بلند…

Read More

پانامہ کیس ‘ فیصلے کے بعد کی حکمت عملی پر ن لیگ میں شدید اختلافات

اسلام آباد(نیوزلائن)پانامہ کیس کے متوقع فیصلے کے بعد کی صورتحال کے حوالے سے ن لیگ میں شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ سپریم کورٹ سے متوقع فیصلے کی دونوں صورتوں میں پارٹی کی پالیسی کے حوالے سے شدید اختلافات سامنے آرہے ہیں۔نیوزلائن کے مطابق پانامہ کیس میں میاں نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ آنے پر پارٹی کا ایک اہم دھڑا فوری الیکشن میں جانے اور خود کو مظلوم ظاہر کرکے عوام کی ہمدردیاں سمیٹنے کے حق میں ہے جبکہ دوسرا دھڑا جس میں پارٹی کے انتہائی اہم رہنما شامل…

Read More

سانحہ بہاولپور‘ سوختہ لاشیں ناقابل شناخت‘ لواحقین پیاروں کی میت کو ترس گئے

بہاولپور(نیوزلائن)بہاولپور میں آئل ٹینکر کے تیل کولگنے والی آگ میں جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں ناقابل شناخت ہو چکی ہیں اور چند ایک کے علاوہ کسی کی شناخت ممکن نہیں ہو سکی۔ مقامی انتظامیہ نے ہسپتالوں میں لاشوں کو رکھنے کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے تمام لاشوں کو حکومتی انتظامات کے تحت دفنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوختہ لاشوں کی شناخت نہ ہونے کی وجہ سے لواحقین کو ان کے مرنے والے پیاروں کی میتیں بھی نہیں مل سکیں۔اور نہ ہی مرنے والوں کا ریکارڈ…

Read More

عید پر گرمی کا راج‘ آج سے بارشیں شروع ہونے کی پیش گوئی

اسلام آباد(نیوزلائن)عید کے پہلے روز ملک بھر میں گرمی کا راج رہا۔ لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ میں گرمی نے ریکارڈ توڑ دیے۔ لوگوں نے دن کے وقت گھر میں آرام کو ترجیح دی۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ عید کے پہلے روز ملک بھر میں سورج قہر برساتا رہا جس سے لوگوں کا مزہ کرکرا ہو گیا۔ دن کے اوقات میں گھومنے پھرنے کا پروگرام بنانے والے گھر میں ہی بیٹھے رہے۔ عید…

Read More