گھر کی لڑائی کا پول کھل گیا ‘ لاہور میں شہباز شریف کے حق میں بینر

لاہور(نیوزلائن)لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے حق میں بینزز لگ گئے، بینرز پر میاں صاحب جانے دو آنے دو آنے دو شہباز شریف کو آنے دو کے نعرے درج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں وزیراعلیٰ شہبازشریف کے حق میں بینرز لگ گئے، بینزز این جی او پاکستان نامی گروپ کی جانب سے لگائے گئے ان بینز ز پر 2 افراد کے نام اور فون نمبر بھی درج ہیں جن میں ایک کا نام حافظ طارق بنایا جاتا ہے اور یہ بینرز پنجاب اسمبلی پریس کلب سمیت مختلف…

Read More

عمران خان نے اپنی منی ٹریل مکمل نہ ہونے کا تحریری اعتراف کرلیا

اسلام آباد(نیوزلائن)چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ سے اپنی منی ٹریل مکمل دستیاب نہ ہونے کا تحریری طور پر اعتراف کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نااہلی کیس میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنا تحریری جواب عدالت کو جمع کرادیا ہے جس میں اعتراف کیا گیا ہے کہ ان کے پاس منی ٹریل کا ریکارڈ موجود نہیں۔ سپریم کورٹ میں مسلم لیگ(ن) کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کی درخواست دائر کی گئی تھی کیس کی گزشتہ سماعت میں عدالت نے عمران…

Read More

جان سینا کا اداکاری کی خاطر ریسلنگ کو چھوڑنے کا فیصلہ

واشنگٹن(نیوزلائن)مقبول ترین ریسلر جان سینا نے آخر کار ریسلنگ چھوڑنے کا اشارہ دے دیا ہے۔اس سے پہلے ان کی ریٹائرمنٹ یا ریسلنگ سے دستبرداری کے حوالے سے افواہیں کافی عرصے سے سامنے آرہی تھیں جس کی وجہ ہولی وڈ میں کیرئیر کو آگے بڑھانا قرار دیا جارہا تھا۔تاہم ماضی میں جان سینا نے ان کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ڈبلیو ڈبلیو ای سے فی الحال دور ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔مگر اب چالیس سالہ ریسلر نے پہلی بار کہا ہے کہ ان کا ریسلنگ کیرئیر جلد…

Read More

ریکارڈ ٹمپرنگ: ظفر حجازی کی ضمانت منسوخ، عدالت سے گرفتار

، اسلام آباد(نیوزلائن)چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت کے اسپیشل جج سینٹرل طاہر محمود کے روبرو ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، ظفر حجازی کے وکیل نے دلائل میں کہا کہ ان کے موکل کے کسی فائل پر دستخط موجود نہیں، انہوں نے تحقیقات کرنے والے ارکان کے ساتھ کوئی میٹنگ بھی نہیں کی اور نہ کسی پر دباوٴ…

Read More

پاناما عملدر آمد کیس کی سماعت مکمل؛ فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نیوزلائن) سپریم کورٹ نے پاناما عملدرآمد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ، عدالت کا کہنا ہے کہ اس بات کی ضمانت دیتے ہیں کہ وزیر اعظم کی نااہلی زیرغور لائیں گے ، جے آئی ٹی رپورٹ کی دسویں جلد کھول کر وزیر اعظم کو پڑھنے کیلئے دی ۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے پاناما جے آئی ٹی رپورٹ پر سماعت کی ۔ وزیر اعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجا نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روزعدالت…

Read More