امریکہ: 11سالہ بچہ باپ بن گیا‘ جنم دینے والی ماں گرفتار

فلوریڈا(نیوزلائن)مغربی معاشرہ حیا اور اخلاقیات کی پابندیوں سے تو آزاد ہو ہی چکا تھا لیکن ان کی بے راہروی اب کہاں پہنچ چکی ہے اس کا انداز امریکا میں پیش آنے والے ایک ایسے واقعے سے کیا جا سکتا ہے کہ جسے جنسی حیوانیت کے سوا کوئی نام نہیں دیا جا سکتا۔ میل آن لائن کے مطابق پولیس نے فلوریڈا شہر سے ایک 25 سالہ خاتون کو گرفتار کیا ہے جوایک 11سالہ بچے کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے کے نتیجے میں اس کے بیٹے کی ماں بن گئی ہے۔…

Read More

زرداری اور بلاول میں شدید اختلافات ‘ دونوں کی پالیسی میں بھی تضاد

اسلام آباد(حامد یٰسین)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے درمیان پارٹی کو چلانے اور ملکی سیاست کے حوالے سے شدید اختلافات اپنی آخری حدوں کو چھو رہے ہیں جبکہ دونوں کی مسلم لیگ ن کی حکومت کے حوالے سے پالیسی میں بھی شدید تضاد ہے۔نیوزلائن کے مطابق بلاول بھٹو پی پی پی کو اپنے پر جوش انداز میں چلانا چاہتے ہیں اور پارٹی میں جوشیلے کارکنوں کو آگے لانے کے حامی ہیں۔ بلاول مسلم لیگ ن کے حوالے سے مفاہمتی پالیسی کے بھی شدید…

Read More

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ’’بوگس حاضریاں‘‘ لگائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزلائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بوگس حاضریاں لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بوگس حاضریاں ورکشاپس میں اور ریجنل کیمپسز میں زیادہ لگائی جارہی ہیں۔نیوزلائن کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بوگس حاضریاں اور جعلی اسائنمنٹ جمع کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کے گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ لیول کے تمام سبجیکٹس کی کلاس(ورکشاپ) میں بوگس حاضریاں لگائی جاتی ہیں۔ زیادہ تر بوگس حاضریاں فیصل آباد‘ گوجرانوالہ‘ کراچی‘ مظفر آباد‘ سرگودھا‘ ملتان ‘ ڈی جی خان‘ لاہور‘ کوئٹہ کے سب کیمپس میں لگائی…

Read More