ریمنڈ ڈیوس کیس،امریکا نے حکومت اور فوج پر اثر و رسوخ استعمال کیا

اسلام آباد(نیوزلائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے وسطی پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس واقعے کے وقت خطے کے حالات انتہائی کشید ہ تھے جس کی وجہ سے پاکستان پر امریکی دباﺅبہت زیادہ تھا ، اس لئے امریکا نے وفاقی، پنجاب حکومت اور پاک فوج پر اثر و رسوخ استعمال کیا، ریمنڈ ڈیوس نے سیلف ڈیفنس میں دو نوجوانوں کو قتل کیا جس کے باعث اگر اس کیس کی ٹرائل کی جاتی تو پاکستانی قانون کا فائدہ اٹھا کر وہ باعزتی بری ہوجاتا۔ نجی ٹی…

Read More

جمشید دستی کا جرم ‘ جو شریفوں کیلئے ناقابل برداشت بن گیا

مظفرگڑھ کے جمشید دستی کو پولیس وین میں روتے دیکھ کر ایک نہیں کئی دن یاد آئے‘ اگرچہ جمشید دستی میرے پسندیدہ کبھی نہیں رہے۔ وجوہات بہت ہیں لیکن اس وقت وہ مشکل میں ہیں لہٰذا ان کی خامیوں پر پھر کبھی لکھ لیں گے۔ خیال آیا انسان کتنی جلدی بدل جاتے ہیں۔ انسان کے اندر بھول جانے کی خوبی خدا نے نہ رکھی ہوتی تو شاید پاگل ہو جاتا۔ یہ بھول جانے کا ہی کمال ہے کہ انسان اپنے دکھ بھی بھول جاتا ہے بلکہ جن دکھوں سے گزرا…

Read More

بھارتی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث نکلے

نئی دہلی(نیوزلائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث نکلے۔ بھارتی کے کپتان ویرات کوہلی اور فکسنگ میں ان کا ساتھ دینے والوں کے حوالے سے انکشاف خود ایک انڈین وزیر نے کیا ہے۔فکسنگ کے اس گھناؤنے کام میں انڈین کرکٹ ٹیم کے کئی ایک سٹارز بھی ویرات کوہلی کے ستاھ شامل تھے جس میں یووراج سنگھ کا نام سرفہرست لیا گیا ہے۔ فکسنگ کے حوالے سے یونین منسٹر آف سٹیٹ فار سوشل جسٹس اینڈ ایمپاورمنٹ رام داس اتاﺅلے نے الزام عائد کیا ہے کہ ویرات کوہلی اور…

Read More