ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی زہر بنانے والوں سے خفیہ ڈیل

فیصل آباد(ندیم جاوید)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے زہر بنا کر عوام کی رگوں میں گھولنے والوں سے خفیہ ڈیل کر لی۔ زہریلا گھی بنانے والے سرمایہ داروں کو زہریلا گھی مارکیٹ میں فروخت کرنے اور عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کی کھلی چھٹی دیدی گئی۔ڈی جی صرف دکھاوے کیلئے چھوٹے دکانداروں اور غریبوں کیخلاف کارروائیاں کرکے نمبر ٹانگنے میں مصروف ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی اپنے اصل فرض کو بھلا کر غریب دکانداروں اور چھوٹے خوانچہ فروشوں ‘ بیکریوں ‘ پرچون فروشوں‘ دودھ فروشوں کیخلاف کارروائیوں میں مصروف ہے…

Read More

قوم جواب چاہتی ہے شریف ڈرامے کرنا بند کریں: عمران خان

اسلام آباد(نیوزلائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ قوم شریفوں سے جواب چاہتی ہے لہٰذا وہ ڈارمے کرنا بند کریں جب کہ وہ بتائیں کے ان کے خلاف کون سازش کررہا ہے۔ بنی گالہ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس پر مسلم لیگ(ن) نے پہلے سپریم کورٹ کے فیصلے پرمٹھائیاں بانٹیں اوراب جب جے آئی ٹی میں تفتیش ہورہی ہے توکسی ٹریجڈی فلم کی طرح آنسو بہائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ساری قوم سپریم…

Read More