پانامہ کیس ‘نوازشریف کیخلاف ثبوت گھر کے بھیدی نے دئیے

اسلام آباد(حامد یٰسین)میاں نواز شریف کو پانامہ کیس میں پھنسانے والا کوئی باہر سے نہیں آیا بلکہ لنکا ان کے اپنے ہی گھر سے ڈھائی گئی ہے۔پانامہ کیس کے تمام دستاویزی ثبوت خود ان کی فیملی کے ایک رکن نے فراہم کئے ۔ ایک ’’شریف زادے‘‘ کے فراہم کردہ ثبوتوں دستاویزات‘ کاغذات و دیگر مواد کی تحقیق ہوئی تو پانامہ جیسا ہنگامہ کھڑا ہوا جو میاں نواز شریف کی جان چھوڑنے میں نہیں آرہا۔ثبوت فراہم کرنے والے ’’شریف زادے ‘‘ نے ایک ’’چوہدری ‘‘کی مدد سے تمام کھڑاک کھڑا کیا…

Read More

جے آئی ٹی کو شریف فیملی کیخلاف اہم ثبوت دبئی سے مل گئے

اسلام آباد(نیوزلائن)پانامہ کیس کی تحقیقات پر مامور جے آئی ٹی کو دبئی سے کئی اہم ثبوت مل گئے ہیں، گلف سٹیل ملز کی انشورنس کی رقم و دیگر معاملات سے متعلق شریف خاندان کے مﺅقف اور ثبوتوں میں واضح تضاد ہے، دبئی کی القائد فیملی گلف سٹیل ملز کی 51 فیصد شیئر ہولڈر اور شریف خاندان کی پارٹنر تھی اس کے سربراہ نے نہ صرف جے آئی ٹی کے دبئی جانیوالے ارکان کو اہم دستاویزات دیں بلکہ وہ خود ان کو اپنے ساتھ کئی ایسے اداروں میں لے کر گئے…

Read More

چین پاکستان کے اہم ترین شہرفیصل آباد میں ٹیکنیکل ایجوکیشن یونیورسٹی بنائے گا

فیصل آباد(نیوزلائن)پاکستان کے اہم ترین شہر میں پاک چائینہ دوستی کے نام پر ٹیکنیکل یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے ابتدائی کام کیا جا رہا ہے ۔چند ہفتوں تک اس کا علان اور رواں سال کے دوران ہی یونیورسٹی عملی طور پر کام شروع کر دے گی۔نیوزلائن کے مطابق ہمالیہ کے طرفین کے ممالک کی دوستی میں انتہائی اہم موڑ آنیوالا ہے۔ چین پاکستان میں ٹیکنیکل ایجوکیشن اورزبانوں کے علم کو ترویج دینے کیلئے یونیورسٹی قائم کرنے میں تعاون کرے گا۔ یونیورسٹی کیلئے…

Read More

پیمر انڈین ڈی ٹی ایچ بند کروانے میں ناکام‘ اربوں کا زرمبادلہ کھوہ کھاتے

اسلام آباد(نیوزلائن)پیمرااپنے دعووں کے برعکس انڈین ڈی ٹی ایچ بند کروانے اورالیکٹرانک میڈیا کے معاملات کو قانون کے دائرے میں لانے میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوا ہے۔چیئرمین پیمرا نے اعلانات تو خوب کئے تھے اور ان کی طرف سے احکامات بھی جاری ہوتے رہے مگر عملی طور پر اس کے نتائج حاصل نہیں ہو سکے۔ نیوزلائن کے مطابق ملک بھر میں انڈین ڈی ٹی ایچ کی کھلے عام فروخت اور سروسز کی فراہمی جاری ہے۔ پیمرا حکام نے ابتدا میں چند ایک چھاپے مارے مگر پھر جھاگ کی…

Read More