گلگت بلتستان کا ضمنی الیکشن ‘ حکومتی امیدوار کو شکست‘پیپلز پارٹی کامیاب

گلگت(نیوزلائن)گلگت بلتستان کے ضمنی الیکشن میں حکمران مسلم لیگ ن‘ اسلامی تحریک پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین کے مشترکہ امیدوار کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پیپلز پارٹی نے سولوفلائیٹ کرتے ہوئے نشست جیت لی جبکہ پی ٹی آئی کا امیدوار محض 373ووٹ حاصل کرسکا۔ نیوزلائن کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے لئے ہنزہ نگر 4کی سیٹ پر ضمنی الیکشن ہوا۔یہ نشست اسلامی تحریک پاکستان کے رکن اسمبلی محمد علی کی وفات سے خالی ہوئی تھی۔اسلامی تحریک نے ضمنی الیکشن کیلئے محمد باقر کو اپنا امیدوار نامزد کیاتھا۔ مسلم…

Read More

پانامہ کیس‘ جے آئی ٹی آج سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروائے گی

اسلام آباد(نیوزلائن)پانامہ کی تحقیقات کیلئے سپریم کی تشکیل کردہ جے آئی ٹی اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر رہی ہے۔ پانچ مئی کو اپنی تشکیل کے بعد آٹھ مئی سے جے آئی ٹی نے کام کا باضابطہ آغاز کیا تھا۔ جے آئی ٹی اپنی تحقیقات کے دوران ایس ای سی پی‘ ایف آئی اے‘ ایف بی آر‘ الیکشن کمیشن‘ نیب سے شریف کے اثاثہ جات‘ گوشواروں‘ کمپنیوں‘ سابقہ تحقیقات کے حوالے سے ریکارڈ اکٹھا کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف‘ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف‘ مریم نواز‘ حسین نواز‘ حسن…

Read More

چند گھنٹوں کا کھیل باقی‘ شریف فیملی کی قسمت کی رپورٹ تیار

اسلام آباد(نیوزلائن)شریف فیملی کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے رپورٹ آج منظر عام پر آجائے گی۔پانامہ کیس شریف فیملی کے سیاسی مستقبل کا تعین کرے گا۔ جے آئی ٹی میں اپنا مقدمہ ہارنے کی صورت میں شریف فیملی کیلئے اپنی سیاست جاری رکھنا ناممکن ہو جائے گا جبکہ پانامہ سے سرخرو ہونے پر اس کے سامنے کوئی رکاوٹ ٹھہرنے کی ہمت نہیں کر سکے گی۔ پانامہ کیس کی رپورٹ تیار ہے اور صرف چند گھنٹوں کا کھیل باقی ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش ہوتے ہی ن…

Read More

کراچی کا ضمنی الیکشن‘پیپلز پارٹی کے سعید غنی نے میدان مار لیا

کراچی(نیوزلائن)پی ایس 114 کراچی کا انتخابی معرکہ پی پی نے مار لیا؟ ووٹوں کی گنتی مکمل، متحدہ اور پی پی کے امیدوار میں کانٹے کا مقابلہ ہوا، الیکشن کمیشن کا رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کا کامیاب تجربہ، موبائل ٹیکنالوجی کے ذریعے 92 پولنگ سٹیشنز سے براہ راست نتائج منگوائے جا رہے ہیں، الیکشن کمیشن کو پریذائیڈنگ آفیسرز سے ڈیٹا سنٹر میں براہ راست نتائج موصول ہو رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضا کی الیکشن ٹیم کو مبارکباد۔ پی ایس 114 کے ضنی انتخاب کیلئے دن بھر پولنگ جاری رہی۔…

Read More

نواز شریف نے سپریم کورٹ پر حملے کی تیاری کر لی

اسلام آباد(نیوزلائن) بات پھر سے سپریم کورٹ پر حملے کی طرف جارہی ہے، پوری قوم کو تیار رہنے کی کال دے رہا ہوں، مسلم لیگ نواز نے تین سال سےعوام کو بے وقوف بنایا ہوا ہے، قطری شہزادے کو بلانا شریف خاندان کی ذمہ داری ہے۔یہ بات چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، عمران خان نے کہا کہ ججز نے اپنے فیصلے میں واضح طور پر کہا تھا قطری شہزادے نےبیان نہ دیا تو یہ خط ردی کا ٹکڑا ہے…

Read More