انڈین ڈرامے دکھانے پر’’ اردو۔ ون‘‘کیخلاف پیمرا کا ایکشن

اسلام آباد(نیوزلائن) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے نجی ٹی وی چینل ’’اردو ۔1‘‘ کو انڈین ڈرامے جن کے نام ’’ساتھ نبھانا ساتھیا‘‘ ، ’’یہ ہیں محبتیں‘‘، ’’نمکرن ‘‘، ’’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ‘‘ اور’’ عشق باز‘‘ ہیں نشر کرنے پر چوتھی مرتبہ اظہار وجوہ نوٹس جاری کر تے ہوئے 14جولائی 2017 ؁ء تک جواب طلب کر لیاہے۔ ’’اردو۔1‘‘ کا مذکورہ اقدام پیمرا اتھارٹی کے 19اکتوبر 2016 ؁ ء کے فیصلے کی صریحاً خلاف ورزی ہے جس کی تحت تمام نجی ٹی وی چینلزپر انڈین مواد نشر کرنے پر…

Read More

سوشل میڈیا کا کمال‘ بیٹی کی رومانٹک ویڈیو سالوں بعد والد تک پہنچ گئی

ممبئی(نیوزلائن)سوشل میڈیا پر ڈالی گئی رومانٹک جوڑے کی رومانس کی ویڈیو گھومتی گھماتی عرصے بعد لڑکی کے والد تک پہنچ گئی۔ نیوزلائن کے مطابق ممبئی کے ایک شاپنگ مال میں ایک رومانٹک جوڑا دنیا سے چھپ کر رومانس میں مصروف تھا کہ مال کے ایک ورکر نے دونوں کی ویڈیو بنا کر نیٹ پر ڈال دی ۔ جو واقعہ کے کئی سالوں بعد گھومتی گھماتی لڑکی کے والد تک پہنچ گئی۔لڑکی کا والد یہ دیکھ کر سٹپٹا گیا مگر کر کچھ نہیں سکتا تھا۔لڑکی کے والد نے لڑکے خلاف قانونی…

Read More

حکومت نظرثانی اپیل نہیں کر سکتی‘ شہباز شریف کو بھی نااہل کروائیں گے

اسلام آباد(نیوزلائن)اگر جے آئی ٹی کی رپورٹ عمران نامہ ہے تو میں اسے کمپلینٹ سمجھتا ہوں، ثابت ہو گیا میں جو کہتا تھا وہی سچ ہے، کپتان کا اظہار مسرت، نواز شریف کے ساتھ ساتھ اسحاق ڈار، شہباز شریف اور ایاز صادق سے بھی مستعفی ہونے کا مطالبہ، کہتے اب حکومت نظرثانی درخواست دائر نہیں کر سکتی، اس کا وقت گزر چکا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کے ساتھ مشاورتی اجلاس کے بعد بنی گالہ اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

Read More