ریکارڈ سٹریٹ کرائمز‘ پنجاب کے عوام عدم تحفظ کا شکار

لاہور(نیوز لائن) پنجاب میں گزشتہ کچھ عرصہ سے سٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔سٹریٹ کرائمز کی وارداتوں کی بھرمار کے باعث صوبہ بھر کے عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ صورتحال سے آگاہ ہونے‘ اربوں روپے کے فنڈزاور کئی طرح کی فورسز بنائے جانے کے باوجود پنجاب پولیس سٹریٹ کرائمز کی وارداتوں پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہے۔جبکہ پنجاب حکومت کے کرتا دھرتا زبانی جمع خرچ کے سوا کچھ کرنے میں ناکام ہیں۔ نیوز لائن کے مطابق ملک کی نصف سے زائد آبادی والے صوبہ…

Read More

خاتون ایم پی اے کے گھر سے 16 سالہ ملازم کی تشدد زدہ لاش برآمد

لاہور(نیوزلائن) لاہور میں مسلم لیگ ن کی خاتون رکن پنجاب اسمبلی شاہ جہان کے گھر سے 16 سال کے گھریلو ملازم کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ نو جوان کی بہن کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ ایم پی اے گھر کو تالے لگا کر بچوں سمیت غائب ہو گئیں۔ مقتول کی 9 سالہ بہن عطیہ جو خود بھی ایم پی اے کے گھر ملازمہ ہے اپنے والد اور بھائی کو دیکھ کر بے اختیار ان سے لپٹ کر رونے لگی۔ عطیہ اور اس کا 16 سالہ…

Read More

زمبابوے سے شکست پر سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز مستعفی

اسلام آباد(نیوزلائن)سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان اینجیلو میتھیوز نے زمبابوے کے خلاف ایک روزہ سیریز میں 2-3 سےشکست کے بعد تینوں طرز کرکٹ کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا۔ سری لنکا کی سرزمین پر کھیلی گئی پانچ میچوں کی ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ سری لنکا نےدوسرے میچ میں 7 وکٹوں اور تیسرے میچ میں 8 وکٹوں سےکامیابی حاصل کی تھی تاہم چوتھے میچ میں زمبابوے کی ٹیم کو ڈک…

Read More

سیاستدانوں کا احتساب ہوتا ہے توججوں اورجرنیلوں کا بھی ہونا چاہئے، جاوید ہاشمی

ملتان(نیوزلائن) سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ صرف سیاست دانوں کا ہی نہیں بلکہ ججوں اور جرنیلوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے جب کہ ان کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے یہ میرے سیاسی کیریئر کی آخری پریس کانفرس ہو۔ ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ جے آئی ٹی کا تماشا بند کیا جائے، ججوں کو احتیاط سے کام لینا چاہئے، انہوں نے فیصلے سے پہلے ہی حکومت اور نواز شریف کو سسلین مافیا اور گاڈ فادر قرار دے…

Read More

بارشوں نے تباہی مچا دی،16 افراد جاں بحق، فصلیں تباہ، ندی نالوں میں طغیانی

لاہور(نیوزلائن) ملک بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی اور مخلتف حادثات و واقعات میں بچوں سمیت کم از کم 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ کئی ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ اور ندی نالوں میں طغیانی آ گئی۔ نیوزلائن کے مطابق لاہور میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جبکہ میانوالی میں انڈر پاس پانی سے بھرنے سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔ راولپنڈی میں نالہ لئی میں پانی کی سطح 9 فٹ سے بلند ہو…

Read More