سیالکوٹ‘ سوتیلی ماں نے 3بچے قتل کرکے زہریلی چاٹ کا ڈرامہ رچا یا

سیالکوٹ(نیوزلائن) سوتیلی ماں نے تین بچیوں کو قتل کر دیا، تین ہفتے بعد زہریلی چاٹ سے ہلاکت کا معمہ حل ہوگیا، پولیس نے والد اور سوتیلی والدہ کو گرفتار کرلیا۔نیکاپورہ کی نادیہ بہن کی بچیوں کی قاتل بن گئی، مضر صحت چاٹ کھانے سے ہلاکت کا ڈرامہ رچا پولیس نے دکاندار کو حراست میں لے لیا، سموسے اور چاٹ کے نمونے ٹیسٹ کیلئے بھیج دیئے گئے لیکن تفتیش آگے بڑھی تو معاملہ کچھ اور ہی نکلا۔ ڈی ایس پی کاشف سکھیرا نے کہا ہے کہ ماں نے اقرار جرم کرلیا،…

Read More

نااہلی کیس‘ سپریم کورٹ کا عمران خان کو جواب جمع کروانے کیلئے آخری چانس

اسلام آباد(نیوزلائن) نااہلی کیس، عمران خان کو پچیس جولائی تک جواب جمع کرانے کی مہلت، شاید بعد میں موقع نہ دیں، دیکھنا چاہتے ہیں اتنا پیسہ منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر تو نہیں گیا، چیف جسٹس ثاقب نثار کے ریمارکس، لندن فلیٹ کی منی ٹریل بھی طلب۔ وکیل استغاثہ اکرم شیخ کی کیس 7 اگست کو ان کی حج پر روانگی سے قبل مکمل کرنے کی استدعا پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ عمران خان کے خلاف کیس کا فیصلہ جہانگیر ترین کے خلاف مقدمے کی…

Read More

پانامہ کیس، آخری قانونی جنگ کے لئے شریف فیملی کی تیاری مکمل

اسلام آباد(نیوزلائن) جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد پانامہ کیس کا فیصلہ کن مرحلہ آ گیا، پیر سے سپریم کورٹ میں پھر سماعت ہو گی، آخری قانونی جنگ کے لئے شریف خاندان نے بھرپور تیاری کر لی، وزیر اعظم اور ان کے بچوں کا دفاع چوٹی کے اٹھارہ وکلاء مل کر کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی پیروی چھ رکنی وکلاء پینل کرے گا۔ ان میں مخدوم علی خان، خواجہ حارث، خرم ہاشمی، فیصل نقوی، سرمد ہانی اور مصطفیٰ مرزا شامل ہیں۔ وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز،…

Read More

کون سے قرض اُتارے ہیں

یہ تاریخ کا جبر نہیں تو پھر کیا ہے؟ پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کی طرف سے بنائی گئی جے آئی ٹی کی رپورٹ نے پاکستان کی سیاست میں وہ آشوب محشر بپا کیا ہے کہ جس میں مسلم لیگ(ن) کی آشفتہ نوائی اس کی مزید رسوائی کا باعث بن رہی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کو مظلوم ثابت کرنے کے لئے ذوالفقار علی بھٹو سے تشبیہ دی جارہی ہے اور مریم صفدر کو محترمہ بینظیر بھٹو سے ملایا جارہا ہے۔ اس ناچیز کو نواز شریف کی…

Read More