عدالت نے عمران خان کی جائیداد قرق کرنے کا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزلائن) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی جائیداد کی قرقی کے لیے ضابطے کی کارروائی شروع کردی ہے۔ عدالت نے ریونیو ڈیپارٹمنٹ اور اسلام آباد کی مقامی انتظامیہ سے ان دونوں ملزموں کی پاکستان میں موجود جائیدادوں کی تفصیلات طلب کی ہیں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے متعلقہ اداروں کو اس ضمن میں جلد از جلد رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم دیا…

Read More

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد’’ریاست کے اندر ریاست‘‘کیوں

فیصل آباد(نیوزلائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے حکام نے یونیورسٹی کو پاکستانی قوانین سے بالاتر ادارہ بنا ڈالا۔مملکت خداداد میں ریاست کے اندر ایک ریاست کی ایک بہترین مثال جامعہ زرعیہ فیصل آباد بن چکی ہے۔ 9سال سے زائد عرصہ سے یونیورسٹی کو ایسے چلایا جا رہا ہے جیسے یہاں پاکستان کا کوئی قانون لاگو ہی نہ ہوتا ہو۔جامعہ زرعیہ کو ایک الگ’’ ریاست ‘‘بنانے کا آغازساڑھے 9سال قبل پنجاب کی وزارت قانون نے کیا۔ وزیر قانون نے اپنے چہیتے کزن کو جامعہ زرعیہ کا وائس چانسلر لگوانے کیلئے قانون سے کھلواڑ…

Read More