نواز شریف کے بعد کون کون نااہل ہونے جا رہا ہے ‘ کیس تیار

اسلام آباد(نیوزلائن )میاں نواز شریف اور ان کی فیملی کے نااہل ہونے کے بعد سیاسی شخصیات کے نااہل ہونے کا سلسلہ تھمنے کا نہیں ہے۔ن لیگ سمیت کئی پارٹیوں کے اہم سیاسی رہنماؤں کا سیاسی مستقبل نااہلی کی قینچی سے تاریک ہوجائے گا۔نیوزلائن کے مطابق نااہل ہونے والوں کی متوقع لسٹ میں اپوزیشن کے اہم رہنما عمران خان کا نام بھی شامل ہے ۔ ان کے خلاف آرٹیکل 62اور 63کا ایک کیس پہلے ہی سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہے۔تحریک انصاف کے ہی جہانگیر ترین بھی نااہلی کی زد میں ہیں۔…

Read More

علم فروش مافیا طلباء و طالبات کا مستقبل تباہ کرنے کیلئے سرگرداں

لاہور(نیوزلائن)پنجاب بھر میں علم فروش مافیا نے پنجے گاڑ رکھے ہیں۔ علم فروش مافیا نے بیوروکریسی اور ایوان اقتدار کے مکینوں کیساتھ گٹھ جوڑ کرکے صوبہ بھر میں تعلیمی نظام کو تہہ و بالا کر رکھا ہے اور کوئی اس کے خلاف ایکشن لینے والا نہیں ہے۔پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا غیرقانونی بزنس چمکانے کیلئے سرکاری سکولوں اور کالجوں کو تباہ کیا جا رہا ہے نیوزلائن کے مطابق ایک منظم سازش کے تحت نجی کالجوں اور سکولوں کو کھلی چھٹی دی جا رہی ہے اور سرکاری اداروں کو تباہ کیا جا…

Read More

مرثیۂ سیاست

دورِ زوّال ہے ورنہ میرزا داغؔ دہلوی زندہ ہوتے تو دہلی کی تباہی پر جس طرح کا شہرآشوب مسدّس انہوں نے لکھا تھا وہ آج تحریر کرتے تو موجودہ سیاست کا حال سننے والے دل تھام کر ہی اسے سن پاتے۔ الطاف حسین حالیؔ کا دور ہوتا تو وہ ”دہلی مرحوم‘‘ یا ”مدّوجزر اسلام‘‘ جیسا قومی مرثیہ لکھ دیتے۔ حضرت علامہ اقبالؔ ہوتے تو ”صقلیہ‘‘ اور ”گورستان شاہی‘‘ جیسے قومی مرثیے کو یوں لکھتے کہ مرثیہ کا دورِ خلیقؔ و ضمیرؔ اور زمانۂ انیسؔ و دبیرؔ زندہ ہو جاتا مگر…

Read More

اساتذہ کی ماہانہ تنخواہ

  درس وتدریس پیشہ پیغمبری ہے جودین اسلام کا بنیادی جزو ہے لیکن صد افسوس پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں نے اسے نہیں اپنایا۔ برطانیہ ، امریکہ اور ایشیا کے تعلیمی نظام کی نسبت ایک چھوٹے سے یورپی ملک کی انقلابی تعلیمی پالیسی نے اساتذہ کیلئے شعبہ درس و تدریس کو پیشہ پیغمبری کی زند ہ و جاوید مثال بنادیا۔ 25 سال پہلے کا ذکر ہے شمالی یورپ کے ایک چھوٹے سے ملک جس کی معیشت دگرگوں اور انڈسٹری زوال پذیر تھی اس میں مایوسی کا راج تھا امید…

Read More

نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ قبول نہیں، ن لیگ

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے میاں محمد نواز شریف کی وزیر اعظم کے عہدے سے نااہلی کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر وزیر اعظم کو چور اور ڈاکو بنا کر نکالا گیا۔ ہمارے ساتھ بھی انصاف نہیں ہوا۔ ہمارا اپنی قیادت پر اعتماد اور زیادہ بڑھ گیا ہے۔ ہمارے قائد نے کونسی کرپشن اور کس منصوبے میں کمیشن لی؟ خواجہ سعد رفیق کا اس موقع پر کہنا تھا کہ سازشیوں نے دھرنا ون اور ٹو دیا۔ عمران خان کی حیثیت ایک مہرے سے…

Read More