وکلا کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی عدالت پر حملہ

لاہور(نیوزلائن)ملتان بار توہین عدالت کیس کی سماعت کے موقع پر انتہائی پڑھے لکھے طبقے نے عدالت پر ہی حملہ کردیا، چیف جسٹس کی حفاظت کیلئے رینجرز کو طلب کرلیا گیا ہے جبکہ وکیلوں نے چیف جسٹس کی عدالت کو جانے والے راستے کا گیٹ بھی توڑ دیا۔تفصیلا ت کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے ملتان بار توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ فل بینچ نے کل (منگل کو) ملتان ہائی کورٹ بار کے صدر شیر زمان کو ہر حال میں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔…

Read More

این اے 120 : کلثوم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور(نیوزلائن) حلقہ این اے 120 کے لیے کلثوم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر تمام اعتراضات مستردکرتے ہوئے ریٹرننگ آفیسر نے ان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے ہیں- کلثوم نواز شریف اب لاہور کے حلقہ 120 سے انتخابات لڑ سکیں گی- ان پر لگائے گئے 9 اعتراضات مسترد کر دیے ہیں–فیصلہ سنتے ہی لیگی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے-

Read More

بجلی کا قومی نقصان کرنے کیلئے فیسکو حکام اورصنعتکاروں میں گٹھ جوڑ

فیصل آباد(ندیم جاوید)فیسکو حکام کی ملی بھگت سے فیصل آباد کی انڈسٹری منظور شدہ مقدار سے تین سو سے ایک ہزار فیصد زائدلوڈ انجوائے کررہی ہے۔اس دھوکہ دہی اور قومی فراڈ کے خلاف فیسکو حکام مکمل خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں اور صنعتکار مافیا کے خلاف کوئی ایکشن لینے کو تیار نہیں ہے۔تفصیل کے مطابق بجلی کے کنکشن کے حصول کیلئے ہر صارف کیلئے لازمی قرار دیا گیا ہے کہ وہ اپنی ضروریات ظاہر کر کے اپنے لئے ’ ’بجلی کا لوڈ‘‘منظور کروائے اور قانونی طور پر ہر صارف پابند…

Read More

انڈسٹری میں بجلی کا زائد لوڈ استعمال معمول ‘ فیسکو حکام کارروائی سے گریزاں

فیصل آباد(ندیم جاوید)فیسکو حکام کی ملی بھگت سے فیصل آباد کی انڈسٹری منظور شدہ مقدار سے تین سو سے ایک ہزار فیصد زائدلوڈ انجوائے کررہی ہے۔اس دھوکہ دہی اور قومی فراڈ کے خلاف فیسکو حکام مکمل خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں اور صنعتکار مافیا کے خلاف کوئی ایکشن لینے کو تیار نہیں ہے۔تفصیل کے مطابق بجلی کے کنکشن کے حصول کیلئے ہر صارف کیلئے لازمی قرار دیا گیا ہے کہ وہ اپنی ضروریات ظاہر کر کے اپنے لئے ’ ’بجلی کا لوڈ‘‘منظور کروائے اور قانونی طور پر ہر صارف پابند…

Read More

میرا قصور کیا ہے۔۔۔؟

قبروں سے تاریک شاہی قلعے کے عقوبت خانوں کے باہر’ دوزخ ‘سے مستعار مستعد اہلکاراس قدر ’ڈیوٹی فل‘ ہیں کہ پرندے اڑنے پر بھی ضیائی اقتدار کیلئے خطرہ محسوس کرتے ہیں ،میں باہر ضیائی اقتدار کو سہارا دینے والوں کی شکلیں نہیں دیکھ سکتا لیکن چشمِ تصور میں مجھے سب کے سب بیوقوف کہتے اور ٹھٹھے لگاتے محسوس ہوتے ہیں جن پر مجھے غصہ نہیں ترس آتا ہے،میں شدید دکھ اور کرب میں مسکرا دیتا ہوں اور ان کیلئے بمشکل ہلنے والے ہاتھ اٹھا کر دعا کرتا ہوں اور مجھے…

Read More