مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم منتخب

اسلام آباد(نیوزلائن)مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی ملک کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔نواز شریف کی نااہلی کے بعد مسلم لیگ (ن) نے نئے وزیر اعظم کے لیے شاہد خاقان عباسی کو نامزد کیا تھا ،ان کے مدمقابل پیپلز پارٹی کے امیدوار نوید قمر، پی ٹی آئی، عوامی مسلم لیگ اور مسلم لیگ (ق) کے شیخ رشید اور جماعت اسلامی کے صاحبزادہ طارق اللہ تھے۔ قومی اسمبلی میں ووٹنگ کے دوران 342 ارکان کے ایوان میں شاہد خاقان عباسی 221 ووٹ لے کر قائد ایوان منتخب ہوگئے ہیں جب…

Read More

غیر ملکی فنڈنگ پر ہر سیاسی جماعت کو حساب دینا ہوگا: چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزلائن) پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ ذرائع سے پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ غیر ملکی فنڈنگ کے حوالے سے ہر سیاسی جماعت کو حساب دینا ہوگا۔ چیف جسٹس نے یہ ریماکرکس سپریم کورٹ میں حکمراں جماعت کے رہنما حنیف عباسی کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ ذرائعے سے حاصل کی گئی فنڈنگ سے متعلق دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے دوران دیے۔ اس درخواست کی سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے پی ٹی آئی…

Read More

ثنا اللہ نے شہباز شریف کے وزیراعظم بننےکی مخالفت کر دی

لاہور(نیوزلائن)سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ لیکس کیس کے فیصلے میں میاں نواز شریف کو نا اہل قرار دیے جانے کے بعد مسلم لیگ (ن) ہیجان کی کیفیت میں مبتلا ہو گئی ہے۔ ایک طرف پارٹی قیادت وزرات عظمیٰ کےلئے شریف خاندان کے باہر سے کسی کو نامزد کرنے کا رسک نہیں لے رہی دوسری جانب شہباز شریف کے وزرات عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کی صورت میں پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی پوزیشن کو درپیش خطرات پر بھی گہری نظر رکھئی جا رہی ہے۔ ان سب حالات کے تناظر…

Read More