سعد رفیق کے ذریعے نواز شریف کو خفیہ پیغام پہنچایا گیا

لاہور(نیوزلائن)نوازشریف کے قافلے میں اچانک تیزی کا سبب خواجہ سعد رفیق کو ملنے والا ایک خفیہ پیغام تھا برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی ایک خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ خواجہ سعد رفیق نے چند افراد سے ملاقات کے بعد قافلے کو تیز رفتاری سے راولپنڈی سے لے جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق راولپنڈی کے کچہری چوک پہنچے تو اس دوران چند افراد ان سے ملنے آئے اور انھیں اپنے ساتھ لے گئے۔ کچھ دیر بعد ان کی واپسی ہوئی تو…

Read More

پی سی بی، کرکٹ کے معاملات ایک بار پھر نان کرکٹرز چلائیں گے

کراچی(نیوزلائن)کرکٹ کے معاملات ایک بار پھر نان کرکٹرز چلائیں گے، نئے پی سی بی گورننگ بورڈ میں بھی کوئی سابق کھلاڑی شامل نہیں۔ پی سی بی میں گزشتہ کئی برسوں سے اہم معاملات نان کرکٹرز ہی سنبھال رہے ہیں، شہریار خان کے دور میں گورننگ بورڈ میں کوئی سابق کھلاڑی شامل نہ تھا، جب اس حوالے سے میڈیا میں تنقید ہوئی توسابق کرکٹر مدثر نذر کی سربراہی میں ایک کرکٹ کمیٹی بنا دی گئی جس کے ارکان اقبال قاسم، ندیم خان اور سابق ویمن کھلاڑی عروج ممتاز تھیں، دلچسپ بات…

Read More

پی ٹی آئی میں دو خواتین کو جنسی ہراساں کیے جانے کا اعتراف

اسلام آباد(نیوزلائن)عائشہ گلا لئی کی جانب سے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر لگائے گئے سنگین الزامات نے ملکی سیاست میں ایک بھونچال مچ گیا ۔ عمران خان نے پارٹی کی 2 خواتین کی جانب سے حراساں کیے جانے کی شکایات کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو دیا گیا ہے۔ انٹرویو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ عائشہ گلالئی کے الزامات سراسر بے بنیاد ہیں۔عائشہ گلالئی کے الزامات…

Read More