مسلمانوں کو گمراہ کرنے کیلئے جعلی علماء تیار کرنے کی فیکٹریاں

اسلام آباد(نیوزلائن)مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے حوالے سے مغربی ممالک کی کارستانیوں کا چرچا آج سے نہیں ہے۔ انڈیا کے ایک مسلم رسالے میں شائع ہونے والی تحریر اس حوالے سے چشم کشا ہے۔ مسلمانوں کو بہت سے مسائل کے ساتھ جس ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے، وہ ہے باہمی اتحاد کی کمی،ایک خدا،ایک رسولؐ ،ایک کتاب،ایک امت ،لیکن پھر بھی امت اتنی پارہ پارہ کیوں ہے ۔ اس میں ہماری اپنی کوتاہیوں کے ساتھ اسلام کے دشمنوں کی بھی محنت شامل ہے۔ زیرِ نظر تحریر ایک ایسی ہی…

Read More

کوئٹہ: فورسز کی گاڑی پر دہشتگرد حملہ، 8 فوجیوں سمیت 15 افراد شہید

کوئٹہ(نیوزلائن)صوبائی دارالحکومت ایک بار پھر بزدل دہشتگردوں کے نشانے پر ہے۔ امن دشمنوں نے ایک بار پھر سکیورٹی فورسز پر وار کیا ہے۔ بلوچستان کا امن تار تار کر دیا ہے۔ دہشتگردوں نے رات کے وقت شہر کے پررونق علاقے پشین سٹاپ پر سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور فورسز کے ٹرک کو نشانہ بنایا۔ کوئٹہ میں فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کے بم حملے میں آٹھ جوانوں سمیت پندرہ افراد شہید اور پچیس زخمی ہو گئے، زخمیوں میں دس اہلکار شامل ہیں، دھماکہ خیز مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا…

Read More

مجھے نااہل کرنے والے کیا خود اہل ہیں، نوازشریف

لاہور(نیوزلائن)نواز شریف نے داتا دربار لاہور کے باہر تاحد نظر پھیلے عوام کے سمندر سے خطاب کرتے ہوئے مسکرتے ہوئے کہا کہ یہ آج لاہور میں کیا دیکھ رہا ہوں، میں نے لاہوریوں کا یہ منظر کبھی نہیں دیکھا- لاہور کے غیور باسیو! آپ نے مجھے وزیر اعظم بنا کر بھیجا تھا، اپنے ووٹ کی طاقت سے ، اللہ کے فضل و کرم سے آپ نے مجھے وزیر اعظم بنایا اور پانچ لوگوں نے مجھے نااہل قرار دے دیا-آپ کو منظور ہے؟ اس سوال کے جواب میں فضا عوام کے…

Read More