قومی اسمبلی نے الیکشن اصلاحات بل 2017ءمنظور کر لیا

اسلام آباد(نیوزلائن)قومی اسمبلی نے الیکشن اصلاحات بل 2017ءمنظور کر لیا ہے جبکہ جماعت اسلامی کی جانب سے پیش کی جانے والی ترمیم کو مسترد کردیا گیا،بل کے منظوری کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے سربراہ بن جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن اصلاحات ب2017 ءکی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت جاری ہے جس میں وزیرقانون زاہد حامد نےالیکشن بل 2017 پیش کیا۔ قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ ،تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی اور…

Read More

امریکہ میں جنونی کی فائرنگ سے 50افراد ہلاک400زخمی

لاس ویگس(نیوزلائن)امریکی شہر لاس ویگس کےایک کنسرٹ میں ہونے والی فائرنگ میں کم از کم 50 افراد ہلاک اور 400 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق چونسٹھ سالہ مسلح شخص سٹیفن پیڈک نے مینڈیلے بے ہوٹل کی 32ویں منزل سے باہر منعقد ہونے والے میوزک فیسٹیول میں شریک افراد پر فائرنگ کی تھی۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ فائرنگ کرنے والا شخص ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق اب میریلو ڈینلے نامی اس خاتون کی تلاش ہے جو حملہ آور کے ساتھ سفر کر رہی تھی۔ پولیس…

Read More

نواز شریف کی پیشی‘ احتساب عدالت کا کنٹرول رینجرز نے سنبھالے رکھا

اسلام آباد(نیوزلائن)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی پیشی کے دوران احتساب عدالت کی سکیورٹی اور انتظامی معاملات رینجرز نے سنبھال لئے۔ وزارت داخلہ اور عدالت سمیت تمام انتظامی ادارے رینجرز کے اچانک احتساب عدالت کا چارج سنبھالنے سے لاعلم رہے۔ عدالت کے سامنے پہنچنے کے باوجود رینجرز کی انتظامی وزارت کے وزیر ’’وزیر داخلہ احسن اقبال‘‘ کی رینجرز افسرنے بات سننا بھی گوارا نہ کی۔احسن اقبال کو بھی رینجرز اہلکاروں نے گیٹ پر ہی روک دیا اور موقع کردیا۔وزراء اور ن لیگی رہنماؤں کے علاوہ میڈیا کے نمائندوں اور…

Read More

دفع کرو جی صحافت بھی کوئی کام ہے

میں اپنے ہونے کا احساس دلانا چاہتا ہوں معاشرے میں نمایاں مقام چاہتا ہوں صرف اور صرف اسی لئے میں نے قلم کا سہارا لے لیا ہے کیونکہ ناقدین کی نظر میں میرے لکھنے کا مقصد یہ ہی ہے۔ مانتا ہوں کہ خود نمائی کا شوق جس طرح ہر انسان میں ہوتا ہے بحیثیت انسان مجھ میں بھی ہے مگر میں اس مقصد کیلئے قلم کا سہارا لینے کا قائل نہیں ہو کیونکہ زمانہ طالب علمی سے مجھے سکول ، کالج اور یونیورسٹی میں نمایاں حیثیت حاصل تھی اور اس…

Read More

نواز شریف کے بچوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نیوزلائن)احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں حسن نواز ، حسین نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے نا قابل ضمانت جبکہ مریم نواز کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ نواز شریف کی پیشی کے بعد جاری ہونے والے عدالتی حکم کے مطابق خواجہ حارث نے عدالت سے درخواست کی کہ مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری نہ کیے جائیں، وہ دونوں اگلی سماعت پر پیش ہوجائیں گے ۔ دوسری جانب نیب حکام نے تمام ملزمان کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے…

Read More