حکومت کی توجہ ایک جھوٹے شخص کو بچانے پر مرکوز ہے، طاہر القادری

کوئٹہ(نیوزلائن)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ دنیا دہشتگردی کی جنگ میں قربانیاں دینے والے پاکستان پر دہشتگردوں کی پشت پناہی کا الزام لگا رہی ہے جب کہ حکومت کی توجہ ایک جھوٹے شخص کو بچانے پر مرکوز ہے۔پاکستان عوامی تحریک کی کور کمیٹی کے ممبران اور سنیئر رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ دنیا دہشتگردی کی جنگ میں 73ہزار سے زائد جانوں کی قربانیاں دینے والے پاکستان پر دہشتگردوں کی پشت پناہی کا انتہائی خطرناک الزام لگا رہی ہے جب…

Read More

حکومت نواز شریف کی نااہلی کا انتقام عوام سے لےرہی ہے، بلاول بھٹو

لاہور(نیوزلائن)پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا کر غریب عوام پر حملہ کیا گیا جب کہ حکومت نواز شریف کی نااہلی کا انتقام عوام سے لےرہی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا کر غریب عوام پر حملہ کیا گیا، (ن) لیگ کی حکومت عوام سے انتقام لینے پر اتر آئی ہے، مہنگائی کا بم گرا کر ملک میں افراتفری پیدا کرنے کی سازش کی گئی تاہم (ن)…

Read More

سکیورٹی خدشات پر رینجرز کوعدالت میں تعینات کیا ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوزلائن)ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سرحدوں پر خطرات منڈلا رہے ہیں، 4 دہائیوں سے افغان جنگ جاری ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابیاں حاصل کیں، اب پُرامن پاکستان نظر آ رہا ہے، پاکستان میں کسی دہشتگرد تنظیم کا منظم ٹھکانہ موجود نہیں ہے، افغانستان کا 50 فیصد علاقہ افغان حکومت کے کنٹرول سے باہر ہے، اس کا اثر پاکستان پر بھی پڑتا ہے، مغربی سرحد پر فوج کی تعیناتی دہشتگردوں کیلئے کی گئی۔ میجر جنرل آصف غفور نے مزید کہا کہ…

Read More

جھل مگسی: درگاہ فتح پور شریف میں دھماکہ، 15 افراد جاں بحق

نصیر آباد(نیوزلائن)بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں درگاہ فتح پور میں دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ نیوزلائن کے مطابق جھل مگسی میں واقع درگاہ فتح پور کے مرکزی دروازے پر دھماکا ہوا۔بلوچستان حکومت کے ترجمان انوار الحق کاکڑ کے مطابق ایک پولیس کانسٹیبل خود کش حملہ آور کو درگاہ کے اندر داخل ہونے سے روکتے ہوئے شہید ہوا جبکہ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دھماکا خودکش تھا یا پلانٹڈ فی الحال کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا، اس…

Read More