نواز شریف دور کے ’’ اصل بادشاہ ‘‘ فواد حسن فواد مسلسل کھڈے لائن

اسلام آباد(نیوزلائن)سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کا ابھی تک تقرر نہیں ہو سکا۔ واضح رہے کہ نوازشریف کے دور میں اصلی بادشاہ کے فرائض انجام دینے والے فواد حسن فواد کو نئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنا پرنسپل سیکرٹری بنانے سے انکار کر دیا تھا۔ فواد حسن فواد نے بہت کوشش کی مگر وزیراعظم عباسی نے انہیں 22 گریڈ میں ترقی بھی نہیں دی اور وہ ابھی تک 21 گریڈ میں ہیں حالانکہ گزشتہ برسوں میں بڑے بڑے طاقت ور وفاقی وزراء ان سے تھر تھر…

Read More

جعلی دستاویزات جمع کرانے پر عمران خان کو 7 سال جیل ہو گی،

اسلام آباد(نیوزلائن)جعلی دستاویزات جمع کرانے پر عمران خان کو 7 سال جیل ہو گی، حنیف عباسی کی پیشگوئی، کہتے ہیں عمران خان جہانگیر ترین کو لے ڈوبے ہیں۔رہنماء مسلم لیگ نون حنیف عباسی نے عدالت عالیہ میں عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے سامنے جعلی دستاویزات پیش کرنے کی سزا سات سال قید ہے اور عمران خان اپنے ساتھ ساتھ جہانگیر ترین کو بھی لے ڈوبے ہیں کیونکہ اپنی اے ٹی ایم کے بغیر وہ مالاکنڈ جاتے ہیں،…

Read More