مجھے جیل بھیجنے کیلئے کسی کے پاس ثبوت نہیں ہیں‘ مریم نواز

اسلام آباد(نیوزلائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ‘میرے اردگرد لوگ مجھے بتاتے ہیں کہ مجھے ایک کردار ادا کرنا ہے۔‘ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ خود کو مستقبل میں وزیراعظم کے طور پر دیکھنا چاہیں گی جس پر انھوں نے کہا کہ ‘میرے اردگرد لوگ مجھے بتاتے ہیں کہ مجھے ایک خاص کردار ادا کرنا ہے۔’ ان کا کہنا تھا کہ ‘میں نہیں جانتی کہ کل کیا ہوگا…

Read More