فلائی دبئی مسافروں کو پاکستان لے آئی ‘ سامان دبئی چھوڑ آئی

لاہور(نیوزلائن)فلائی دبئی پاکستانی عمرہ زائرین کو تو لاہور لے آئی مگر انکا سامان دبئی میں چھوڑ آئی۔ مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ سامان کے حصول کیلئے مسافروں کو دوبارہ آنے اور کئی دن بعد کا ٹائم دیا جا رہا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق فلائی دبئی کی فلائٹ سے سعودی عرب سے براستہ دبئی ‘ لاہور پہنچنے والے پاکستانی عمرہ زائرین کو اس وقت شدید کوفت کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں یہ علم ہوا کے وہ خود تو پاکستان پہنچ چکے ہیں مگر ان کا سامان پاکستان…

Read More

نئی حلقہ بندیوں پر حکومت اور اپوزیشن میں اختلافات برقرار

اسلام آباد(نیوزلائن) حکومت نئی حلقہ بندیوں پر اپوزیشن کے تحفظات دور کرنے میں ناکام، آئینی ترمیم پر اختلافات برقرار، نیا الیکشن وقت پر ہو گا یا نہیں، معاملہ اُلجھنے لگا، پارلیمانی رہنماؤں کی پھر بیٹھک لگے گی۔ نئی حلقہ بندیوں کی آئینی ترمیم پر ڈیڈ لاک ختم نہ ہو سکا۔ پیپلز پارٹی اور متحدہ کے تحفظات برقرار ہیں۔ تحریک انصاف نے بھی حمایت کر دی۔ نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر پارلیمانی رہنماؤں کا ایک اور اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ پیپلز پارٹی معاملے کو مشترکہ مفادات کونسل میں…

Read More

پیراڈائز لیکس:دنیا بھر سے 25ہزار ٹیکس چور’’پردہ نشین ‘‘بے نقاب

اسلام آباد(نیوزلائن)پانامہ پیپرز جاری کرنے والے ادارے آئی سی آئی جے نے نئے انکشافات کرتے ہوئے دنیا بھر سے 25ہزار ٹیکس چور کمپنیوں اور افراد کر بے نقاب کر دیا ہے۔پیراڈائز لیکس میں پانامہ ہنگامے میں پھنسنے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی امداد کیلئے بھاگم بھاگ پہنچنے والا قطری شہزادہ حماد بن جاسم کی آف شور کمپنی بے نقاب ہوئی ہے۔اور حماد بن جاسم کیلئے مشکلات کھڑی ہو گئی ہیں۔ پیرا ڈائز لیکس کے مطابق ٹیکس چوروں میں برطانیہ کی ملکہ الزبتھ‘ سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز ‘…

Read More

دہشتگردی کے 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کی منظوری

اسلام آباد(نیوزلائن)حکومت نے دہشتگردی کے 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف کے توجہ دلاؤ خط کے بعد وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھجوانے کی منظوری دیدی ہے۔ رواں سال جولائی میں نگراں کمیٹی نے ان 29 کیسز کو فوجی عدالت بھیجنے کی منظوری دے دی تھی اور تب سے یہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے منتظر تھے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ روز وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو خط لکھ کر معاملہ…

Read More

صوفی ازم کودہشتگردی شکست نہیں دے سکتی، بلاول زرداری

کراچی(نیوزلائن)پیپلزپارٹی کے چئرمین بلاول زرداری کا کہنا ہے کہ صوفی ازم کو دہشتگردی شکست نہیں دے سکتی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چئرمین بلاول زرداری نے شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 274 ویں عرس پرپیغام میں کہا کہ شاہ عبداللطیف بھٹائی کی آفاقی شاعری صوفی ازم کی پرچارہے، اس لیے بھٹائی سرکار کے پیغام امن و محبت کو دنیا بھر میں پھیلایا جائے۔ سندھ صوفیاء اکرام کی سرزمین ہے اور ہمیشہ رہے گی اور صوفی ازم کو دہشتگردی شکست نہیں دے سکتی۔ پیپلز پارٹی صوفی ازم کا جدید دور میں تسلسل ہے۔ واضح…

Read More