ہائیکورٹ نے پیمرا کو سیون نیوز کیخلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد(نیوزلائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو سیون نیوزکیخلاف کارروائی سے روکدیا۔عدالت عالیہ میں سیون نیوز کی مینجمنٹ کی طرف سے درخواست دائر کی گئی تھی کہ پیمرا کا سیون نیوز کی نشریات ایک ہفتے کیلئے معطل کرنے کا فیصلہ درست نہیں ہے اور اس سے مالی طور پر سیون نیوز کو شدید نقصان پہنچنے کا احتمال ہے۔ عدالت عالیہ نے اس پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے سیون نیوز کی نشریات معطل کرنے سے روک دیا اور پیمرا سے اس حوالے سے جواب طلب کر لیا ہے۔اس سے قبل…

Read More

عاصمہ جہانگیر کے حمائت یافتہ پیر کلیم احمد سپریم کورٹ بار کے صدرمنتخب

اسلام آباد(نیوزلائن)سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر کے حمائت یافتہ صدارتی امیدوار پیر کلیم احمد خورشید بار کے صدرمنتخب ہو گئے، جیت کی خوشی میں حامیوں کا جشن، نومنتخب صدر پیر کلیم احمد خورشید نے کہا ہے کہ ووٹ کے ذریعے ملک کا تحفط کروں گا سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں صدارتی امیدوار پیر کلیم احمد خورشید واضح برتری سے صدر منتخب ہو گئے پیر کلیم احمد خورشید نے گیارہ سو پینتالیس ووٹ حاصل کئےجبکہ ان کے مد مقابل صدارتی امیدوار حافظ عبدالرحمن انصاری ایک…

Read More